: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوپن ہیگن، 18 اکتوبر (رائٹر) ڈنمارک کی راجدھانی کوپن ہیگن میں بم دھماکے
کی دھمکی ملنے کے بعد دو ہوائی اڈے اور دو شاپنگ مال کو خالی کرا لیا گیا۔ پولس کے مطابق
دارالحکومت کے دو ہوائی اڈوں اور دو شاپنگ مال میں بم دھماکے کی دھمکی ملنے کے بعد اسے کل خالی کرا لیا گیا۔ کوپن ہیگن ہوائی اڈے سمیت شہر کے مختلف مقامات پر بھی بم دھماکے کی دھمکی دی گئی ہے۔